aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "belaa"
ساون کی طرح جھوم کے پودوں کو جھمائےجوڑے کی گرہ کھول کے بیلا جو اٹھائے
مگر سامنے کے ہرے لان کے پھولچمپا چمیلی گلاب اور بیلا کی پوشاک
گل عباس گلاب چنبیلیگیندا چمپا بیلا جوہی
سرخ گلاب اور پیلا گیندااجلا بیلا گوری چنبیلی
صبح سویرے ،شام کی بیلا،نگری میں جب لگا ہو میلہ،
جہاں بیلے کی جھاڑی میں کسی ناگن کی بانبی تھیابھی تک دل یہ کہتا ہے کہ اس بستی میں پھر جاؤ
مالا نہیں مالا پاڑے میںبیلا نہیں بلیا گھاٹے میں
ساگر لہر لہر میںبیلا چرا رہا ہے
روتی شبنم ڈھلتا سورجسانجھ کی سندر بیلا بھی
تھوڑی دیر چلے جنگل میں دیکھا باغ انوکھاپھول کھلے تھے رنگ برنگے جوہی بیلا چمپا
رجنی گندھا بیلہ یا ہر سنگار کی خوشبو
گلاب بیلا چنبیلی او نسترن کے یہ پھولیہ سیم تن ہیں
اپنی آنکھیں بند کر لو اور میرے ساتھ آؤایک دریا ایک کشتی
میرے من کی بیلا بھیاس کے لمس کو پانے کی
گھنٹہ بولاگھر آئی پھر شام کی بیلا
یہ گو دھول بیلافضا جیسے گھر لوٹتی گائے بھینسوں کا ریوڑ
کس قدر دل فریب ہے بیلاخوش نما دل پذیر البیلا
آنگن میں چھوٹی سی کیاری ہوتی تھیجس میں بیلا اور چنبیلی ہوتے تھے
پھول اس کے خوب صورت جاں بخش ان کی نگہتچمپا ہے موتیا ہے بیلا ہے یاسمن ہے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books