aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "besvaa"
لیٹ کر ایک بیسوا کی طرحکورے کاغذ کے سرد بستر پر
جنگ آزادی کا سر میں سودابیسوا کے لیے اتنے ایثار
جیسے ایک بیسوا رات کی تھکی ہوئیہو پلنگ پر اداس نیم جاں پڑی ہوئی
شہر کا ہر صدا کار بے جان ہےبے گھروں کی طرح بیسوا کی طرح
جیسے مفلس کی جوانی جیسے بیوہ کا شباباے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
برسوں کی بیمار نظر آتی ہے تم کوسولہ سال کی اک بیوہ ہے
دکھیا دکھی یتیم اور بیوہتیرے ہی ہاتھ ان سب کا ہے کھیوا
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
سسکتے بچے پہ بیوہ کی آنکھ بھر آئیوہ پھر بکی کسی مجبور کی جواں بیٹی
دل ہے یا قبر سلگتی ہوئی تنہائی کیذہن ہے یا کسی بیوہ کا اکیلا آنگن
بگولوں سے معمور پھولوں سے خالیوہ بیشہ کہ ہے مزرع خشک سالی
کسی کی یاد دل میں ہے کہ جس سے جی نڈھال ہےکہوں اگر تو کیا کہوں عجب طرح کا حال ہے
وہ راہزن جو یہ سوچتا ہے''کہ ایشیا ہے کوئی عقیم و امیر بیوہ
پیڑ کے سائے کی پہچان یہودی راہبرک گیا آب رواں بیوہ کے دروازے پر
جل کے خود سب کو جلا دینا ترا پیشہ ہےچھپ کے بیٹھی ہے اجل جس میں تو وہ بیشہ ہے
بیوہ پنچھیزخمی طائر
بیوہ ہوئیں کتنی سندریاںمارے گئے کتنے سینانی
بیٹھی ہے ایک بیوہہے صبر جس کا شیوہ
مفلس یہاں نہیں ہیں کہ بیوہ یہاں نہیںایسا کوئی نہیں ہے جو آفت نشان نہیں
خاتون بولیں اتنا تو خود مانتی ہوں میںمیں بیوہ ہونے والی ہوں یہ جانتی ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books