aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuulne"
میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںشاید جان جاں شاید
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
جو نام بھولنے کا تھا اس ایک نام کوگلی گلی پکارتے رہے
اب میں بھولنے لگا ہوںبہت دنوں سے ٹھہری ہوئی اداسی کی وجہ سے شاید
دل ہمارے یاد عہد رفتہ سے خالی نہیںاپنے شاہوں کو یہ امت بھولنے والی نہیں
جیسے کہ بھولنے لگے بچہ کوئی سبقجیسے جبیں کو چھونے لگے موت کا عرق
میری بھولنے کی عادت پرمیں تمہارے پاس
اپنی منزل کا پتا بھول جاتے ہیںاسی پتا بھولنے کو سماج
جھنجھلاہٹ میں تجھے بھولنے کی کوششیں بھی کیںکیسے پھر لوٹ بھی آنے کی دعا کرتے ہیں
بڑے احمق ہواسے بھولنے کو کہتے ہو
ٹہنیوں میں آس کے مامن کسیبھولے بھٹکے زمزمہ کی راہ تکتے
چین لیکن کہیں نہیں پایاکبھی بھولے سے غم جو بھول گیا
سب کچھ یاد کر رہا ہوں میںکوئی بات بھلا دینے کو
کوئی شے دیتی نہیں اپنا پتابھولنے لگتا ہوں اپنا نام تک
شاید اپنی غلطیوں کو ہنس کر بھولنے کے فقدان کو تجربہ کہتے ہیںیا پھر شاید اسی اختلاج کمتری کو
کچھ بھولنے کی پھر اسے پانے کی جستجوکچھ پوچھ مجھ سے بابت افکار دو جہاں
یاد رکھنے کی تمنابھولنے کی آرزو
آپ کو بھولنے کی عادت ہےیہ رویہ بڑا ہی مثبت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books