aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "big.do"
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
کچھ بگڑی بگڑی تصویریںکچھ دھندلی دھندلی تحریریں
جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دوذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
وقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گاجیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائیمیں حرف زیر لب شرمندۂ گوش سماعت ہوں
مگر یہ سطریں بڑی عجب ہیںکہیں توازن بگڑ گیا ہے
آ غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا دیںبچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
بچھڑی ہوئی سکھیاں گاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
یہ سمندر جو مری ذات کا آئینہ ہےیہ سمندر جو مرے کوزوں کے بگڑے ہوئے
لیکن یہاں تو بن کے مقدر بگڑ گیاپھل پھول لا کے باغ تمنا اجڑ گیا
روٹی نہ پیٹ میں ہو تو پھر کچھ جتن نہ ہومیلے کی سیر خواہش باغ و چمن نہ ہو
تم آئے تو ساتھ ہی تمہارےبچھڑے ہوئے یار یاد آئے
کہ اس کے آتے ہی بگڑا بنا بنایا کھیلوہ خواہشات کے جذبات کے امڈتے ہوئے
آ کے کابل سے یاں بہی و انارہو نہیں سکتے بارور زنہار
سبو زار فطرت کا اک جام رنگیںمیں سمجھا تھا شاید بگڑ جائے گی وہ
تیرا اتہاس ہے خوں میں لتھڑا ہواتو ابھی تک ہے دنیا میں بچھڑا ہوا
کتنے تو بھنگ پی پی کپڑے بھگو رہے ہیںباہیں گلوں میں ڈالے جھولوں میں سو رہے ہیں
کبھی غنیم جور و ستم کے ہاتھوں کھائی ایسی ماتارض الم میں خوار ہوئے ہم بگڑے رہے برسوں حالات
ساتھیوں سے بچھڑوں کے ساتھیناؤ جہاں کی کھینے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books