aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bikharnaa"
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
تم بکھرنا نہیںمسلے سب کے سب
بھرنا چاہتے ہیںایک ایسی اڑان
ایک دو روز کا لمحہ ہے یہ ہستی اپنیسیکڑوں عکس ابھرتے ہیں بکھرنے کے لیے
رنگ گل یوں ہی بکھر جائیں گےدکھ سب سکھ میں بدل جائیں گے
تیرنا سیکھا ہےخوشبو کے قرب میں رنگوں کا بکھرنا
موسم درد کا آنگن میں اترنا کیا ہےشاخ سے ٹوٹ کے پتوں کا بکھرنا کیا ہے
کہیں پر بکھرنا کہیں پر سمٹناسمٹنا بکھرنا بکھرنا سمٹنا
پودوں پہ قطروں کا بکھرناپتوں کا دھل دھل کے نکھرنا
اسی بہتے ہوئے دریا میں اپنے خواب کا سونا بکھرنا ہےہمارے جسم کا سودا اسی مٹی سے ہونا ہے
وہ ہاتھ چھوڑے تمہارا جانااور رستوں میں دھول بن کر مرا بکھرنا
اور بکھرنا میریہر جگہ تمہاری حکمت نہیں ہے
مرحلہ ہمت سنگیں کے پگھل جانے کاکیا مجھے ٹوٹ کے ہر روز بکھرنا ہوگا
ابھرنے کے لئےپھر بکھرنا ہے
شکستہ ہو چکا ہوں اب بکھرنا چاہتا ہوں میںتم اپنے گیسوؤں کی ہی پریشانی مجھے دے دو
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گاوقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوںتم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books