aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bisaan"
یہاں سے ویسے ہی بس میں بھی اٹھنے والا ہوںبسان شام بس اب میں بھی بڑھ ہی جاؤں گا
بساط زندگی تو ہر گھڑی بچھتی ہے اٹھتی ہےیہاں پر جتنے خانے جتنے گھر ہیں
تری بساط ہے کیا میری شان کے آگےزمیں ہے پست مری آن بان کے آگے
جو بسر گئیں ہیں باتیںانہیں یاد میں بلائیں
چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمامبنی بساط غزل جب ڈبو لیے دل نے
آدمی بے بساطلوگ کوتاہ قد
پہنچے پھاند کے سات سمندرتحت میں ان کے بیسوں بندر
تیری بساط خاک کےذرے ہیں مہر و مشتری
میری بساط کیا ہے تب و تاب یک نفسشعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
ایسا الجھا کہ یہ بھی بھول گیابلبلے کی بساط ہی کیا تھی
بڑی چالاکی سے جینا ہوگاآنکھ کی آخری حد تک ہے بساط ہستی
اپنوں کے لئے جام و صہبا اوروں کے لئے شمشیر و تبرنرد و انساں ٹپتی ہی رہی دنیا کی بساط طاقت پر
بساط بادۂ و مینا اٹھا لوبڑھا دو شمع محفل بزم والو
اک عمر کی وارفتگی اور وحشتوں کا رقص جاری ہےوہ بازی جو بساط جاں پہ کھیلی تھی
1بچھی ہوئی ہے بساط کب سے
تو پلکوں سے کھودو گے خود اپنے مردوں کی قبریںبساط ضیافت کی خاکستر سوختہ کے کنارے
کس برتے پہ میں کروں دلیریمیں کون ہوں کیا بساط میری
کہیں کچھ نہیںبیست و شش سال در خدمت فن بسر کردہ ام
سنہرا کام رنگیں ساریوں پربساط آسماں پر ماہ و اختر
تیجے کے بعد دسواں ہے پھر بیسواں بھی ہےپھر چند روز بعد ہی چالیسواں بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books