aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bithaane"
ٹھوکروں میں ہے متاع دل ویراں کب سےکیا ہوئے غم کو سر آنکھوں پہ بٹھانے والے
نجی دفتروں کے ملازم کی چھٹی کے اوقات ہوتے ہیں لیکن اسے دیر تک بیٹھنے اور بٹھانے میں کوئی قباحت نہیں ہےستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
تو گاڑیاں اپنا سانس بٹھانے سڑک پر ٹھہریںاور پسینے پانی مانگیں
مسند پہ بٹھائے جائیں گےسب تاج اچھالے جائیں گے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
مرے ہندو مسلماں سب مجھے سر پر بٹھاتے تھےانہی کے فیض سے معنی مجھے معنی سکھاتے تھے
بیکاری میں ذات کے زخموں کی سوزش کو اور بڑھانےتیز روی کی راہ گزر سے
وہ عمر بتائے سال ہوئےاب اپنی دید کے رستے میں
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
اپنے تھے کہ بیگانےہم خوش تھے کہ سارے تھے
زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکنراہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد
یہ تال بناتے آنسو بھییہ جال بچھاتے گیسو بھی
ابھی تو تمہارے بچھڑنے کا دکھ بھی نہیں کم ہواابھی تو میں
پیاسا تمام روز بٹھاتی ہے مفلسیبھوکا تمام رات سلاتی ہے مفلسی
زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کوراہ سے ہٹانے میں
آ نکلتا ہے کبھی رات بتانے کے لیےہم اب اس عمر کو آ پہنچے ہیں جب ہم بھی یونہی
تصویر کو میری پھولوں کی خوشبو میں بسائے بیٹھی ہوآنکھوں کے نشیلے ڈوروں پر کاجل کو بٹھائے بیٹھی ہو
ہواؤں سے لڑتی ہے لڑ جائے گی وہمیں دیکھوں گا اس کے بپھرنے کا عالم
میں اپنی بیماری بتانے سے معذور ہوںمجھے زبان کی عجیب بیماری ہو گئی ہے
یہ کون ہوتی ہیں اپنی مرضی سے جینے والیبتانے والے ہمیں یہی تو بتا گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books