aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bologe"
کبھی ایسے جیسے کوئی بات کہنے لگی ہوکبھی ایسے جیسے نہ بولیں گے تم سے
بے بسی کیسے مقدر بن گئیبولے گا کون
کون بولے گا کھانا کھا بیٹاکون پوچھے گا تو کہاں پر ہے
اللہ رے یہ فرمان کہ اس مست ہوا میںہم منہ سے نہ بولیں گے اگر پی نہ کسی نے
بیج بوئیں گے پھول اگائیں گےاور یہ کام جا بہ جا کریں گے
وہ مل جائے تو بولیں گےکہ اس کردار کا جانا نہ بنتا تھا!
جو پیار کی بانی بولے گاجو بات کہے گا گیتوں میں
بن بیٹھے بے چارےاپنے اتیاچار کو بھوگے
وہاں پر خواب بوئیں گےہماری مخملیں خواہش
پاگل ہاتھ نہیں بولے گامیں کونپل سے پوچھوں گا
تحفے پا کر سب بولیں گےآئے یوں ہر بار کرسمس
لگائیں گے نایا کنڈی میں ایک بیج تو بوئیں گے نا
مجھے معلوم تھا تم رستہ بدلو گےتبھی آنکھوں میں خوابوں کو ذرا سی بھی جگہ نہ دی
دادا اکثر یہ کہتے تھےجو بوؤ گے وہ کاٹو گے
نہیں بلاؤ گے مجھےتمہارے غازی سے
جانے وہ کب کیا بولے گاآج کی کتنی باتوں کو بھی
رہیں گے تمہارے یہ حالات کب تکنہ بدلو گے اپنے خیالات کب تک
سب نیتا نگری میری ہےاب کوئی نہیں کچھ بولے گا
ابو سے نہیں ہم بولیں گےانجکشن کیوں لگوائے ہیں
چلو بھیا تم کو بناؤں میں گھوڑابنوگے جو گھوڑا تو ماروں گی کوڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books