aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bun.ne"
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
ہر بن مو سے ٹپکنا چاہااور کہیں دور ترے صحن میں گویا
مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہےاکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
کیسے کیسے خواب بنے تھے آنکھوں نےآج بھی ان خوابوں سا ارزاں کوئی نہیں
ساتھیو! میں نے برسوں تمہارے لیےچاند تاروں بہاروں کے سپنے بنے
پھر ترے کانپتے ہونٹوں کی فسوں کار ہنسیجال بننے لگی بنتی رہی بنتی ہی رہی
چھلک رہی ہے جوانی ہر اک بن مو سےرواں ہو برگ گل تر سے جیسے سیل شمیم
بنام اذن تکلم بنام جبر سکوتکسی نے ہونٹ چبائے کسی نے گیت بنے
کاش میں تیرے بن گوش میں بندا ہوتارات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں
ہر ایک بن مو سے ابلتی ہے جوانیاٹھتی ہے مسامات سے یوں بھاپ سی دھانی
دھند اڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرےاچھی لگتی ہیں دوانوں کی سی باتیں لوگو
تو نے جن کے حسن روز افزوں کی زینت کے لئےسالہا بے دست و پا ہو کر بنے ہیں تار ہائے سیم و زر
یہ حسیں اطلس و کم خواب بنے ہیں میں نےمیرے حصہ میں مگر دور کا جلوہ ہی رہا
اب گاڑھا پسینہ بننے والےاوڑھے پھریں گے شال دو شالے
پھر سے زندگی بننے لگے گی مکڑ جالامیں جانتا ہوں کہ کچھ نہیں بدلنے والا
ہم نے اپنے لیے لحاف بنے
اسی کے سہارےیہیں میں نے سر رکھ کر اکثر بنے
جس جگہ ہر صبح کو ملتا ہے ایمائے ظہوراور بنے جاتے ہیں راتوں کے لیے خواب کے جال
کہ جیسے رگوں کا بنے جال کوئیجہاں لاکھ بھٹکو، نہ کوئی سفر ہو
میں نے خواب بنے تھےکچھ لمحہ چنے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books