aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "camero.n"
کیمروں میں ایسے کھیل کوکہ جس میں سب کھلاڑیوں کی آستیں پہ خون ہے
تمہارے کیمروں اور فوٹو گرافی کیزینت بنتے ہیں
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھنثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمہیں ملوں گااگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں نہ پاؤ مجھ کو
مثل پیراہن گل پھر سے بدن چاک ہوئےجیسے اپنوں کی کمانوں میں ہوں اغیار کے تیر
تونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کومگر جب جب کسی کے سامنے دامن پسارا ہے
ظلم کا زہر گھولنے والےکامراں ہو سکیں گے آج نہ کل
ہیر سیال کے کمروں میں چلے چلتے ہیںسارتر سے استعارہ ملتے ہی
امن کی خیر، کوتوال کی خیرمردے قبروں سے نکلے آتے ہیں
ابروؤں کی جھکی محرابوں میں جامد پلکیںجس طرح تیر کمانوں میں الجھ جاتے ہیں
اور بدل لیتے قمیضوں کی طرح!
ان قمیضوں میں ان الجھے ہوئے رومالوں میںاس کے بالوں کی مہک آج بھی آسودہ ہے
باپ دادا کی بڑائی پہ نہ اترانا کبھیآدمی کو اپنے کاموں کی شرافت چاہئے
صورتوں کی زیبائیقامتوں کی رعنائی
ذروں کو مہر افشانیاںقطروں کو دریا گستری
تیرے قطروں سے سنی قرأت دریا ہم نےتیرے ذروں میں پڑھی آیت صحرا ہم نے
کہیں ایسا نہ ہو تم بھی انہی قبروں میں کھو جاؤانہی میں دفن ہو جاؤ
قامتوں کی رعنائیان سیاہ راتوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books