aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaahte"
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
بستر خواب سے کیا چاہتے ہوساری آنکھوں کو تہ تیغ کیا ہے میں نے
محبت کا مطلب جاننا چاہتے ہوتو پہلے دریا سے ملو۔۔۔
تم اگر چاہتے ہو ملک کی خیرنہ کسی ہم وطن کو سمجھو غیر
تم بہت پروقار اور سادہ ہومیرے تھیلے کو جاننا چاہتے ہو
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
گرد و غبار یاں کا خلعت ہے اپنے تن کومر کر بھی چاہتے ہیں خاک وطن کفن کو
اگر تم چاہتے ہو یہتمہارے اور میرے درمیاں
ہر اک ہے ان میں کا بے شک ایسا کہ آپ اسے چاہتے ہیں جیسادکھاوے محفل میں قد رعنا جو آپ آئیں تو سر جھکا دے
مگر کس نے روکا ہے بہتی ہوا کوجو ہم چاہتے ہیں وہ کیسے بھلا ہو
بغیر اس کے جو رہنا چاہتے ہیں اس زمانے میںسمجھ رکھیں فنا ان کے لیے ہے حکم ربانی
چاہتے ہیں دریا کو مٹھی کا جال لگائیںآنکھیں منظر تہہ کرتی جا رہی ہیں
تم چاہتے ہو کہ میںتمہیں تمہارے لئے چاہوں
یہ چلنا نہیں چاہتےبس اڑنا چاہتے ہیں
اور تمہیں احساس تک نہیںبھرنا چاہتے ہو تم
میں کیمیا ہوں یہ کیمیا گریہ میرا کلیان چاہتے ہیں
اور اب اپنے جوتے سےمسل دینا چاہتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books