aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaate"
گھنگھور گھٹائیں چھاتی ہیںکیا اب بھی وہاں کی برکھائیں
رن بھومی میں لڑتے لڑتے میں نے کتنے سالاک دن جل میں چھایا دیکھی چٹے ہو گئے بال
کروڑوں چہرےیہ راستے ہیں کہ بھڑ کے چھتے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
گری دھڑام سے گھائل پیڑوں کی نیلی دیوارکٹتے ہیکل جھڑتے پنجر چھٹتے برگ و بار
دل وہ دونا پجاریوں کے بعدچاٹتے رہتے ہیں جسے کتے
کون جانے کہ یہ آوارہ کرن بھی چھپ جائےکون جانے کہ ادھر دھند کا بادل نہ چھٹے
جب دن ڈھل جاتا ہے، سورج دھرتی کی اوٹ میں ہو جاتا ہےاور بھڑوں کے چھتے جیسی بھن بھن
صدا اس شہر کی جس میں درختوں اور پرندوں سے زیادہ آدمی ہوں گےصدا اس شہر کی جس میں کہ انسانوں کے چھتے آسماں چھوتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں
نوم چومسکی لان میں بیٹھے بچے آخر کیسے ہوں گےان کو کتے چاٹتے ہوں گے
اب آثار ظاہر ہوئے رات کےکہ پردے چھٹے لال بانات کے
خونی بادل گہرے گہرےچھٹے نہیں ہیں برس برس کر
ابر کی صورت بلند و پست پر چھاتے چلوقہقہوں سے لیلیٔ مغرب کو شرماتے چلو
ننگے بچے دیمک چاٹےعمر رسیدہ پیڑ بھی اپنا ابجد کھو کر
لوگ کاغذ سے میرے خواب چاٹتے ہیںاور ہونٹوں پر زبان پھیرتے ہوئے کہتے ہیں
زندگی برائے زندگی کو ماننے والےوقت کا کہرا چھٹتے ہی
ہجوم جس کی ٹھوکروں کی ضرب سےہوا میں ہانپتا ہوا غبار چھٹ نہیں رہا
کل تک چٹے کاغذ جیسا نرمل اور بے داغ تھاظالم نے اس کنبے ہی میں ظلم کی شکشا پائی
پھر مرے اندر کتنے سورج چاند اور ستارے اپنی اپنی منزلیں طے کرنے لگےمیں رات ہوں کبھی نہ ختم ہونے والی رات میں نے اپنی پوشاک کا رنگ پیدا کیا پھر رنگوں سے رنگ ملتے چلے گئے
ہجرتیں اپنے مقدر میں لہو چہرہ ہیںکون خمیازہ بھگتنے کی سلاخیں چاٹے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books