aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chalan"
کتنی صدیوں سے یہ وحشت کا چلن جاری ہےکتنی صدیوں سے ہے قائم یہ گناہوں کا رواج
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
چلو کہ چل کے سیاسی مقامروں سے کہیںکہ ہم کو جنگ و جدل کے چلن سے نفرت ہے
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
کئی فاختاؤں کی چال میںمجھے کرگسوں کا چلن لگا
وحشتوں کا چلن تجھ میں جاری رہاقتل و خوں کا جنوں تجھ پہ طاری رہا
اگر تم رام ہو تو پھر یہ راون کا چلن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگا لوں تو چلوںاپنے غم خانے میں اک دھوم مچا لوں تو چلوں
جہاں دھندلی فضاؤں کا چلن ہےخستہ سا ایک مکاں مجھ کو وراثت میں ملا ہے
ایک مجبور کا تن بکتا ہے من بکتا ہےان دکانوں میں شرافت کا چلن بکتا ہے
تنگ دستی میں بھی چھوڑا نہ وفا کا دامنمفلسی میں بھی نہ اپنائے خوشامد کے چلن
خوں فشاں ہے شب غم دیدۂ تر تیرے بغیرچلن آتا ہی نہیں شام و سحر تیرے بغیر
اپنے یہاں تو موت میں خرچے کا ہے چلنغم سے نڈھال بیٹے کے ماتھے پہ تھی شکن
سگریٹ سے جو سنے پان نے یہ تلخ سخنبولا خاموش کہ اچھا نہیں حاسد کا چلن
کچھ ہو گیا زمانہ کا الٹا چلن یہاںحب وطن کے بدلے ہے بغض الوطن یہاں
بنو نیک نیکی تمہارا چلن ہوبھلائی کی دھن میں ہمیشہ مگن ہو
ہے دیوالی کا تیوہار جتنا شریفشہر کی بجلیاں اتنی ہی بد چلن
زمانے کی ہوا بدلی ادھر رنگ چمن بدلاگلوں نے جب روش بدلی عنادل نے وطن بدلا
سب بھارت کے رکھوالے ہیںکیا شیخ مغل سید کا چلن
جب شہر میں جنگل در آئے اور اس کا چلن جنگلائےتو ہم غار سے آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books