aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charchar"
چرچر کرتے ماس کی باس میںآوازوں کا کیا نایاب خزانہ ہے
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
نیند کا ساتھیتھکن کا چارہ گر
اس کے سائے میں سدا پیار کے چرچے ہوں گےختم جو ہو نہ سکے گی وہ کہانی دی ہے
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
جو درد بھی ہے اور دارو بھیوہ الہڑ سی وہ چنچل سی
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے
جس نے من کے اندھیارے میں آن کیا اجیارا چاندچنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مکھڑا مہتاب
یہ کون ہے کہ جو یادوں میں چرخا کاتتا ہےیہ کون ہے جو ہمیں آج بھی بتاتا ہے
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ ہر جنوری میں نمائش کے چرچے
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
دیر و کعبہ میں مرے ہی چرچےاور رسوا سر بازار ہوں میں
مجھے ڈھونڈھنا بھی فضول ہےیہ جو راستے ہیں چہار سو
چہار سمت محلے کے گوشے گوشے میںفضا میں آج بھی لا ریب گونجتے ہوں گے
یہ بتا چارہ گرتیری زنبیل میں
زریں جھولیں نور کا عالممیلوں تک وہ چم چم چم چم
وہ اک نرس تھی چارہ گر جس کو کہیےمداوائے درد جگر جس کو کہیے
لب خاموش کو گلہ کہہ دےمیں تجھے چارہ گر خیال کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books