aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhaayaa"
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
چھایا ہوا ساون ہوتا ہےاو دیس سے آنے والے بتا
رن بھومی میں لڑتے لڑتے میں نے کتنے سالاک دن جل میں چھایا دیکھی چٹے ہو گئے بال
وہ خموشی شام کی جس پر تکلم ہو فداوہ درختوں پر تفکر کا سماں چھایا ہوا
ایک بے نام سا بے رنگ سا خوفکچے احساس پہ چھایا تھا کہ جل جاؤں گا
کچھ ٹوٹ گئے کچھ ڈوب گئےمجھ پر یہ خوف اب چھایا ہے
حکمراں دل پر رہے صدیوں تلک اصنام بھیابر رحمت بن کے چھایا دہر پر اسلام بھی
ان پہ چھایا ہوا نیلا آکاش ہےنیلے آکاش میں نور لاتے ہوئے دن کو سورج بھی ہے
گر نکل کر اک ذرا محلوں سے باہر دیکھیےہے اندھیرا گھپ در و دیوار پر چھایا ہوا
ذرا خنکی بڑھی اور تل کے لڈو لے کے مائے آ پہنچتی تھیحقیقت میں وہ بڑ کا پیڑ تھی جس کی گھنی چھایا
اک نگارش آتشیں ہر شے پہ ہے چھایا ہواجیسے عارض پر عروس نو کے ہو رنگ حیا
چھایا ہو ابر رحمت کاشانۂ چمن میںرم جھم برس رہی ہوں چاروں طرف گھٹائیں
سیاہی بن کے چھایا شہر پر شیطان کا فتنہگناہوں سے لپٹ کر سو گیا انسان کا فتنہ
رمضان آیاہر دل پہ چھایا
اور جب وقت گزر جائے تو چھپ جاتا ہےمری آنکھوں میں مگر چھایا ہے بادل بن کر
مدت سے لٹ چکے تھے تمنا کے بار و برگچھایا ہوا تھا روح پہ گویا سکوت مرگ
اس کی پلکوں پہ گھٹا بن کے جو چھایا ساونپھر تو میں ہنس پڑا کچھ اس طرح برسا ساون
چھایا ہوا ہے چار طرف باغ میں سکوتتنہائیوں کی گود میں لیٹا ہوا ہوں میں
فضائے چرخ میں دوڑی ہوئی تھی روح ظہوربساط خاک پہ چھایا ہوا تھا رنگ نمود
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books