تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhalaktii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chhalaktii"
نظم
یہ چمکتی ہوئی کالی آنکھیں
مرے کانپتے ہونٹ میری چھلکتی ہوئی آنکھ کو دیکھ کر کتنی حیران ہیں
فہمیدہ ریاض
نظم
چھلکتی ہے جو تیرے جام سے اس مے کا کیا کہنا
ترے شاداب ہونٹوں کی مگر کچھ اور ہے ساقی
اسرار الحق مجاز
نظم
مجھے بھی تو سکندرؔ کے جنازے میں پہنچنا ہے
مجھے بھی آب حیواں سے چھلکتی موت کا نوحہ سنانا ہے
عباس تابش
نظم
دل کے صحرائے وفا میں ہے غزالوں کا ہجوم
اور اس چاند کے پیالے سے چھلکتی ہے مری پیاس ابھی
راہی معصوم رضا
نظم
چھلکتی آنکھوں میں زندگی کے جو بچ گئے ہیں وہ خواب ڈھونڈیں
بھٹکتی گلیوں میں آبلوں کے گلاب دیکھیں