aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhanak"
بانہوں کی چھنکیہ میل ہمارا جھوٹ نہ سچ
وہ چھنک کے شیشۂ دلتہ بام پھر سے ٹوٹا
جس طرح مہتاب کی وادی میں دو سائے رواںجس طرح گھنگھرو چھنک اٹھیں نشے کی لہر میں
جو کوئی ہاتھ ہلائے تو وہم کو ہے سوالکوئی چھنک کوئی جھنکار کیوں نہیں آئی
ترس رہا ہو فضا کا مہیب سناٹاسڈول پاؤں کی پائل مگر چھنک نہ سکے
کوئی چوڑی خم دوراں پہ چھنک جاتی ہے
شیشۂ مہ سے چھلک کر مئے تند و بے درداس کے ماتھے سے چرا لیتی ہے سونے کی ڈلک
وقت کے چکر کے بالکل سامنےگولائیوں کے درمیاں پھر ایک ٹکڑا
وقت کی پائل چھنک اٹھی ہےچھن چھن آوازوں کو سن کر
جوئے خوں می چکد از حسرت دیرینۂ مامی تپد نالہ بہ نشتر کدۂ سینۂ ما
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
رات کا لبادہ بھیچاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخر
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books