aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhu.Daane"
توڑ ڈالوں گا میں زنجیر اسیران قفسدہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھے
اس شب سے جان چھڑانے میںاس دن کو ڈھونڈ کے لانے میں
اس لیے ہاتھ چھڑانے سے پہلےیہ بات دھیان میں رکھنا
بدلا زمانہ ہم نے تو پیچھا چھڑانے کے لیےعلم و ہنر کے نام پر غیروں کے ہاتھ دے دئے
اپنے بھگتوں کو غم دل سے چھڑانے کے لئےاپنے گیتوں سے فضا میں ابھی رس گھولے گی
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایاجس نے حجازیوں سے دشت عرب چھڑایا
جیپوں کی سلگتی دھول تلے پھولوں کی قبائیں ڈوب گئیںانسان کی قسمت گرنے لگی اجناس کے بھاؤ چڑھنے لگے
آؤ گی مری گور پہ تم اشک بہانےنوخیز بہاروں کے حسیں پھول چڑھانے
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
میرے محبوب مری نیند اڑانے والےمیرے مسجود مری روح پہ چھانے والے
ریوڑ کو چرانے جاتے ہیںاور شام کے دھندلے سایوں کے
وہ ہر پل تیز ہوتی جا رہی ہےسو میری آنکھ میں چبھنے لگی ہے
ٹوپی پرانی دو تو وہ جانے کلاہ جسمکیوں کر نہ جی کو اس چمن حسن کے ہو غم
کہتا تھا کہ رات سر پہ آئیاڑنے چگنے میں دن گزارا
مثال چادر شب تاب جگمگانے لگےکہ تھرتھراتے ہوئے آنسوؤں سے ساغر شام
اس کے گھر پر چڑھنے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books