aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chi.nghaa.d"
چل چخے چیخ چناں چنیں چنگھاڑچخ چخے چاؤں چاؤں چیل چلھاڑ
اور خوش فہمی مقررہ مذبوحمیری چنگھاڑ صور اسرافیل کا پیش آہنگ ہے
دور سے اک چنگھاڑ سی آئیہاتھی نے پھر شکل دکھائی
درختوں کی چنگھاڑنیچی چھتوں پر یہ رقص آسمانی بگولوں کا
چیخ تھیچنگھاڑ تھی
ہواؤں کی چنگھاڑاور
پھر اٹھی ایشیا کے دل سے چنگاری محبت کیزمیں جولاں گہہ اطلس قبایان تتاری ہے
زندگی کی قوت پنہاں کو کر دے آشکارتا یہ چنگاری فروغ جاوداں پیدا کرے
وہ اک مضراب ہے اور چھیڑ سکتی ہے رگ جاں کووہ چنگاری ہے لیکن پھونک سکتی ہے گلستاں کو
دبی تھی بھوبھل میں چنگاریلی نہ کسی نے خبر ہماری
منہ میں گھستی ہے سرنگوں کے یکایک دوڑ کردندناتی چیختی چنگھاڑتی گاتی ہوئی
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
ردائے صد زماں اوڑھے لرزتا کانپتا بیٹھاضمیر سنگ سے بس ایک چنگاری کا طالب تھا
اک طرف بجتی ہیں جوش زیست کی شہنائیاںاک طرف چنگھاڑتے ہیں اہرمن کے طبل و دف
مڑتی اچھلتی کانپتی چنگھاڑتی ہوئیکہرے کی وہ دبیز ردا پھاڑتی ہوئی
آہنی بت دیو پیکر اجنبیچیختی چنگھاڑتی خونیں سرائے
اس میں چنگاری ہے اور بارود کی بو ہےابھی بالکل ابھی میں نے کھلی آنکھوں سے دیکھا ہے
ہجر کی ٹھنڈی راکھ کی تہ میں شاید کوئی چنگاری ہےہجر کی رات بہت بھاری ہے
مجھ کو دکھ ہوتا ہےمیں وہ پتھر ہوں کہ جس میں کوئی چنگاری نہیں
ایک اڑتی ہوئی چنگاری کاسایہ پھیلا تو کہاں جا پہنچا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books