تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chillaate"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chillaate"
نظم
میری طرف سب ہاتھ اٹھا کر جیسے خوشی سے چلاتے ہیں
آؤ آؤ کتنی دیر سے راہ تمہاری دیکھ رہے ہیں
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
سڑکوں کی زباں چلاتی ہے ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں
یہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا