aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chun"
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علماور نکلیں گے عشاق کے قافلے
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
نسل قومیت کلیسا سلطنت تہذیب رنگخواجگی نے خوب چن چن کے بنائے مسکرات
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہےجو ٹوٹ گیا سو چھوٹ گیا
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
شیکسپئیر کے ڈراموں سے چن چن کر اس نے ٹھمکے لگائےمجھے تنہا دیکھ کر
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
ایک اک زہر کو ہنس ہنس کے پیا ہے میں نےایک اک زخم کو چن چن کے اٹھا لایا ہوں
تم ایک بیل کی مانند بڑھتی جاؤ گینہ چھو سکیں گی حوادث کی آندھیاں تم کو
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھااس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا تھا
ایک پل کے لئے وہ ساعت نازک آ جائےناخن لفظ کسی یاد کے زخموں کو چھوئے
خواب کی سیپیاں چننے جائے تو کہناکہ ہم جاگتے ہیں
تمہارے ہونٹوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی تلاوتیںجھک کے میری آنکھوں کو چھو رہی ہیں
یہ اپنے ہاتھ میں تہذیب کا فانوس لیتی ہےمگر مزدور کے تن سے لہو تک چوس لیتی ہے
اپنی پندار کی کرچیاںچن سکوں گی
چن لیا راہ کے ریزوں کو خذف ریزوں کواور سمجھ بیٹھے کہ بس لعل و جواہر ہیں یہی
گوہر شاہ وار چن پیارےمجھ سے اک گر کی بات سن پیارے
یاد کے پیڑوں سے محبتوں کے پھول چن چن کردل کے طشت میں دھرتا جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books