aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chutkiyo.n"
فضائے نیم شبی نرگس خمار آلودکنول کی چٹکیوں میں بند ہے ندی کا سہاگ
مضطرب چٹکیوں بھرےرسیلے کولھوں کے
یہی نقاب مری چٹکیوں میں اٹکی ہوئییہی ردا مری انگڑائیوں سے مسکی ہوئی
صاف ستھرے آنگن میںچٹکیوں سے رنگوں کی
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
آنچلوں کی حناچوڑیوں کی کھنک
وہ ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشانیوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
تیری چوڑیوں کی قسم زندگی دائروں کے سوا کچھ نہیں ہےکہنیوں سے ہمیں اپنا منہ ڈھانپ کر کھانسنے کو بڑوں نے کہا تھا
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی پہاڑی چوٹیوں پر
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرفچوڑیوں پر بھی کئی طنز کئے جائیں گے
لہو تھوکتی عورت دھات نہیںچوڑیوں کی چور نہیں
کہ آجوہ اپنی چوڑیوں کی کھنک سے شرمائی جا رہی تھی
ان کا تصور ناگہاںلیتا ہے دل میں چٹکیاں
چھٹیوں میں کب تلک ہر سال دلی جاؤ گیکب تلک شادی کے ہر پیغام کو ٹھکراؤ گی
چوڑیوں کے ساز میں یہ سوز ہے کیسا بھراآنکھ میں آنسو بنی جاتی ہے جس کی ہر صدا
سحر کی گوری کی چھاتیوں سےڈھلک گئی تیرگی کی چادر
بریزئیر میں تنی ان چھاتیوں سےپرندے اپنی چونچوں میں شیر بھر کے لاتے ہیں
تمام عمر یوں ہی چوڑیوں کو ترسیں گیغموں کی دھوپ میں جلتے ہوئے اس آنگن پر
کیا تم نے ایک عورت کو دیکھا ہےاس کی چھاتیوں کے درمیان ایک سانپ رینگ رہا ہے
خرچ کا ٹوٹل دلوں میں چٹکیاں لیتا ہوافکر ذاتی میں خیال قوم غائب فی المزار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books