تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "coffee"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "coffee"
نظم
دن بھر کافی ہاؤس میں بیٹھے کچھ دبلے پتلے نقاد
بحث یہی کرتے رہتے ہیں سست ادب کی ہے رفتار
حبیب جالب
نظم
اندر کتے گھوم رہے ہیں شاید کھانا ڈھونڈھ رہے ہیں
باہر سگریٹ اور کافی ہے اندر کافی تاریکی ہے