aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "currant"
کرنٹ گردش کرتا رہتا ہےاور میرے کتے
عشق کو عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑارسم سلمان و اویس قرنی کو چھوڑا
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
کہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کووہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہے
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
گفت رومی ہر بنائے کہنہ کآباداں کنندمی نداني اول آں بنیاد را ویراں کنند
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گاان کی لذت اور اذیت سے میں اپنا کوئی عہد نہیں توڑوں گا
ریوڑ کو چرانے جاتے ہیںاور شام کے دھندلے سایوں کے
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
پپڑی سی جم جاتی ہےکھرچ کھرچ کے ناخونوں سے
سو گفتگو سے پرہیز کرنے پر مجبور ہوںمیرا لہجہ کرخت اور آواز بھاری ہو گئی ہے
چورن کی شیشیآلو کچالو
دیر سے بیٹھے ہو نخل راستی کی چھاؤں میںکیا خدا ناکردہ کچھ موچ آ گئی ہے پاؤں میں
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
از کراں تا بہ کراں دہر پہ منڈلانے لگےکس طرح آئے گی جس روز قضا آئے گی
لب شیریں پہ مری تشنہ لبی کا انعامجانے انعام ملے گا کہ چرانا ہوگا
ٹیپوؔ اور جھانسی کی رانی کی ہار نہیں ہےسن ستاون کی جنگ آزادی کی ہار نہیں ہے
اپنی ماں بہنوں کا بھی آنکھیں چرانا یاد ہےایسی دنیا میں کسی کا چھوڑ جانا یاد ہے
پھر زمانے سے نگاہوں کا چرانا کیساعشق کی ضد میں فرائض کو بھلانا کیسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books