aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daag-e-furqat"
تو نے اک دل کو مرے درس محبت نہ دیااور پھر جان کے داغ غم فرقت نہ دیا
منتظر آنکھیں تو پتھرا ہی چکی تھیں لیکنکشتگان شب فرقت کی سحر بھی آئی
چھوڑ کر زنداں میں مجھ کو تو نے راہ خلد لیتیرے زخم ناوک فرقت سے میں جیتی بچی
داستان عالم فرقت کسی سے کیا کہیںہو گیا برباد ہر ذرہ دل ناشاد کا
تو کیا جانے غم شب ہائے فرقت کس کو کہتے ہیںترے اظہار الفت کی فصاحت رات بھر کی ہے
کہاں تک قصۂ آلام فرقت مختصر یہ ہےیہاں وہ آ نہیں سکتی وہاں میں جا نہیں سکتا
چاندنی ہو کہ ہو شب فرقتہر گھڑی سازگار تم سے ہے
فراق گل میں میں منت کش فغاں ہوں دریغیہ داغ سوز جدائی نہ دے خدا مجھ کو
اور داغ دل ناکام دکھاؤں کیسےدل خوں گشتہ کا پیغام سناؤں کیسے
داغ گل و غنچہ کے بدلے مہکی ہوئی خوشبو لیں گےملی خلش پر زخم جگر کی اس آباد خرابے میں
میں خود ہوں آبلہ پا کم نصیب خاک بسرہے میری بزم فروزاں بہ فیض داغ جگر
عہد فرقت میں شب و روز گزر جاتے ہیں
درد فرقت سے حزیں رویا ہوا دلاور سمندر
اگر سیاہ دلم داغ لالہ زار توامدگر کشادہ جبینم گل بہار توام
او فرقت کیا تو بھی بلا ہوطول میں تیری گر نہ مزہ ہو
لغت عشق میں لکھا ہے کہ اس چائے کوشب فرقت کے مریضوں کی ضرورت کہیے
اشک آنکھوں سے یہاں روز بہا کرتے ہیںکتنے دل آتش فرقت میں جلا کرتے ہیں
تم کیا جانو شب فرقت کے عذاب جان لیوا تو ہیں مگرعشق کی اس دھیمی آنچ پر
اے دل افسردہ اے کم بخت اے حسرت نصیباے فریب حسن کے پامال اے فرقت نصیب
لے جائیں کس کے پاس یہ داغ خود آگہیاے سوز ہجر کوئی ترا راز داں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books