aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daakhil"
کیوں تعجب ہے مری صحرا نوردی پر تجھےیہ تگا پوئے دمادم زندگی کی ہے دلیل
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
نیزے کی نوک پہ پرچم کی طرح تان کے میں شہر میں داخل ہوں گادن مگر ڈھلنے لگا ہے
میں کہ مایوسی مری فطرت میں داخل ہو چکیجبر بھی خود پر کروں تو گنگنا سکتا نہیں
تقلید کے پھندوں سے ہوئے جاتے ہیں آزادوہ لوگ بھی جو داخل اصرار نہیں ہیں
اونچے در سے داخل ہو کر صاف نشیب میں بیٹھے جا کرایک مقام میں ہوئے اکٹھے رونق اور ویرانی آ کر
جو بے عدیل بھی ہو جائے تو جمیل نہ ہوجمیل ہو تو سیاست میں کچھ دخیل نہ ہو
داخل ہونے کے اجازت نامےتمہیں مل بھی کیسے سکتے تھے
ان کے بدن کے کسی بھی حصے میںداخل ہو سکتی ہیں
یہ اگر جنت میں داخل ہو گئے صرف ایک بارپھر کہاں جائیں گے ہم جیسے شہید حق شعار
داخل آداب مے نوشی ہو ساقی کا ادبمستیاں ہوں مستیوں کے ساتھ ہشیاری بھی ہو
ہم نے جس گھر کا بھرم رکھنے کی خاطرداخل زنداں کیا تھا
مگر فساد ہے اس کی سرشت میں داخلبچارے کیا کریں پڑ ہی چکی یہ عادت ہے
ابھی نہ یہ مرتبان کھولوہوا اگر برتنوں میں داخل ہوئی تو الی
کربلا ایک راہ ہدایتروشنی ذرا سی درز کسی جھری سے داخل ہو کر
راست گفتار کہ ہیں ناقد اولاد فرنگوقت کہتا ہے کہ پھر داخل زنداں ہوں گے
کھڑکی سے یا روزن سےداخل ہوئی تھی سورج کی پہلی کرن
یہی لمحہ جب موسموں کی دنیا میں داخل ہوا تو خزاں کو بہار سے افضل قرار دیا گیامجھے پتا ہے تمہارے کان روز اول سے اب تک کے شاعروں کی لا یعنی تقریروں سے بھرے ہوئے ہیں
گفتگو یہ ختم ہونے بھی نہ پائی تھی ابھیایک عورت گود میں بچہ لیے داخل ہوئی
اس کے دروازے سے کوئی بدی اور برائی داخل ہی نہ ہونے پائےکھڑکیوں سے زندگی بخش ہوا تو ضرور اندر آئے لیکن ہر طوفان باہر ہی رہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books