aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daam-e-mohabbat"
تیرے ہی دام محبت میں گرفتار رہامحفل غیر میں امید مہرباں بھی نہیں
جبر سے ظلم سے ہم ڈر نہیں سکتے ہرگزساعت جہد میں شعلوں کی طرح جلتے ہیں
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
دم رخصتتپے ہوئے لہجے میں خاموش رہنے والا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
وہ گل تھا عطر دان محبت لئے ہوئےجذبات کی تپش سے مچلنے لگا تھا میں
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
دام ہر موج تخیل میں ہے کشتی کی طرحاور طوفان ہے گرداب ہے غالبؔ کی غزل
وہی تو ہیں بس زندہ دار محبتترے عشق کے جو ہیں مارے کنہیا
تو مجھ کو خوف آتا ہےدم لمس پریشاں سے
حسن ابھی تک دام فریب تفرقہ و تفریق میں ہےعشق خلوص عام کا حامل کل بھی تھا اور آج بھی ہے
اب یہ احساس دم فکر سخن ہونے لگااپنی ہی نظموں کا بھولا ہوا کردار ہوں میں
عدم آرزونرم سپنوں نے بچھا رکھا تھا اک دام فریب
وہی تو ہیں بس زندہ دار محبتترے عشق کے جو ہیں مارے کنھیا
چھڑاتی ہے یہ دام آزار سےبچاتی ہے کشتی کو منجدھار سے
حریت آدم کی رہ سخت کے رہگیرخاطر میں نہیں لاتے خیال دم تعزیر
چلو ہم مان لیتے ہیںکہ زخم خواہش و خواب محبت رائگانی تھی
تری زندگی سوز و ساز محبتہنسائے چلا جا رلائے چلا جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books