aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daanish"
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کیبہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
وہ ایک مکتب تھا آگہی کاوہ علم و دانش کا مے کدہ تھا
اے عشق ازل گیر و ابد تاباے کاہن دانشور و عالی گہر و پیر
حکمت و دانش ان کے اندراپنی جگہ ہر ایک سکندر
دانشور کہلانے والوتم کیا سمجھو
شمع ادب نہ تھی جب یوناں کی انجمن میںتاباں تھا مہر دانش اس وادی کہن میں
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
اب تک ہے مشہور زماںچانکیہؔ کی دانش وری
اہل دانش کا رجز اور سینۂ دہقاں کی ڈھاللشکر مزدور کے ہیں ہم صفیر و ہم رکاب
اہل دانش عام ہیں کم یاب ہیں اہل نظرکیا تعجب ہے کہ خالی رہ گیا تیرا ایاغ
دانش کدۂ دہر کی اے شمع فروزاںاے مطلع تہذیب کے خورشید درخشاں
پھیل جائے گی ان دیاروں میںعلم و دانش کی روشنی ہر سو
خوف و نفرت کی ہر حد مٹانے نکلعقل و دانش کی شمعیں جلانے نکل
ناں حرف و معافی کی دانش مرے کام آئینادیدہ رفاقت میں
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
دانش و حکمت کی ساری روشنی کے باوجودکم ہی ملتا ہے زمانے میں کم آزار آدمی
یہ دیوانی تو ہے لیکنیہی دانش نشاں ہوگی
دانش میںاور کاروبار وزارت میں
تھے حکیم شرق سے شیخ مجدد ہم کلامگوش بر آواز سب دانش وران علم و دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books