aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daav"
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
یہ ہار جیت کا چرچا پڑا دوالی کاکسی کو داؤ پہ لانکّی موٹھ نے مارا
لگا کر جو وطن کو داؤ پر کرسی بچاتے ہیںبھنا کر کھوٹے سکے دھرم کے جو پن کماتے ہیں
پریم نگر میں چاہے داؤ پہ جیون ہوبھید بھاؤ پہ تیر چلائیں آ جاؤ
گلی محلے کے جس بچے پر بھی اس کا داؤ چلتامکوں اور دھمکوں سے
حسن کافر ترا آنکھ توبہ شکنداؤ پر لگ گئے جان و ایمان بھی
کھیلتا ہے داؤ پیچایک نا پیدا عدو سے
کوئی بھی فرق نہیں ہےجانے کتنوں نے مجھ پر وشواس کیا اور داؤ لگائے
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
امرا نشۂ دولت میں ہیں غافل ہم سےزندہ ہے ملت بیضا غربا کے دم سے
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books