aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagmagaane"
یہ زمیںکالے ساگر میں ٹوٹی ہوئی ناؤ کی طرح سے ڈگمگانے لگی
آنکھ کھل جاتی ہےاور کمرہ تیرے نہ ہونے کے دکھ میں ڈگمگانے لگتا ہے
پیر بھی ڈگمگانے لگتے ہیںاپنے اندر یہ زہر کب پھیلا
یہ زمیں کالے ساگر میں اک ناؤ کی طرح سے ڈگمگانے لگیموت کی نیند آنے لگی
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتوڑ یہ عزم شکن دغدغۂ پند بھی توڑ
سنبھلے ہوئے تو ہیں پہ ذرا ڈگمگا تو لیںاور اپنا اپنا عہد وفا بھول جائیں ہم
کوئی ڈگمگا کے ہر دم کہتا ہے وائے لیجوکوئی ہاتھ اٹھا پکارے مجھ کو بھی ہائے لیجو
ڈگمگاتی جھومتی سیٹی بجاتی کھیلتیوادی و کہسار کی ٹھنڈی ہوا کھاتی ہوئی
ڈگمگاتے ہوئے قدموں کو سہارا نہ ملاہائے کس دشت بلا خیز میں راہیں ڈھونڈیں
گر یہ تدبیریں مقدر سے نہ راس آئیں تو پھردوسری صورت سے تم کو ڈگمگایا جائے گا
مسرت کے جواں ملاح کشتی لے کے نکلے ہیںغموں کے ناخداؤں کا سفینہ ڈگمگاتا ہے
جیسے تختے کے ہم راہ دل ڈگمگائےوہی نو برس جو مرے اور ترے درمیاں
ایک انساں کی حقیقت کیا ہےڈگمگائے تو سہارا نہ ملے
حسیں گوریاں گنگناتی پھریںمٹکتی پھریں ڈگمگاتی پھریں
ڈگمگائی تو سب اطراف سے آواز آئی''فن کے اس اوج پہ اک تیرے سوا کون گیا''
ڈگمگاتے چھوٹے چھوٹے پیروں کوسہارا دینا بھول جائیں
ذرا نہ ڈگمگاؤ تمخدا سے لو لگاؤ تم
ذرا بھی نہ اپنے قدم ڈگمگائےاٹھو آج خوشیوں کے ہم گیت گائیں
گرد سے اٹی ہوئیتھکی ہوئی اور ڈگمگاتی ہوئی
ادھر سے شاعر نشورؔ حیراں بھی اپنی سیروں میں جا رہا ہےقدم تخیل میں ڈگمگائے نئے شبابوں سے چوٹ کھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books