aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalii"
تمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہےوہ گویا اس کی ہی اک پر نمو ڈالی سے نکلی ہے
دو پاؤں بنے ہریالی پرایک تتلی بیٹھی ڈالی پر
حسن نے جب بھی عنایت کی نظر ڈالی ہےمیرے پیمان محبت نے سپر ڈالی ہے
ہیں پھولوں کی ڈالی پہ بانہیں تمہاریہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کوڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں
بسر اوقات کے لیے شایدیہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں
یاں ہم نے کمندیں ڈالی ہیں یاں ہم نے شب خوں مارے ہیںیاں ہم نے قبائیں نوچی ہیں یاں ہم نے تاج اتارے ہیں
جب دکھ کی ندیا میں ہم نےجیون کی ناؤ ڈالی تھی
آہو مانگے بن کا رمنابھنورا چاہے پھول کی ڈالی
رہی ہے اس کے لئے داخلی کشش مجھ میںرہا ہوں دیکھتا چپ چاپ دیر تک اس کو
چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیںچاند کی چکنی ڈلی ہے کہ گھلی جاتی ہے
جب پڑے ان پہ گردش افلاکاپنی آسائشوں پہ ڈال دے خاک
ڈالی میں نارنگی دیکھیمحفل میں سارنگی دیکھی
چاند کا ٹکڑا پھول کی ڈالیکمسن سیدھی بھولی بھالی
تو ہی پلائے زہر کے پیالےتو ہی پھر امرت زہر میں ڈالے
تمہارے دل میں ڈالی ہےوہ تم کو یاد تو ہوگی
میں نے اگنے نہ دیا ذہن میں نفرت کا شجرتم پہ ڈالی ہے سدا میں نے محبت کی نظر
بوسکی بیٹی مری چکنی سی ریشم کی ڈلیلپٹی لپٹائی ہوئی ریشمی تانگوں میں پڑی تھی
تم اتنے خاموش ہو کیوںنظم کوئی کہہ ڈالی کیا
کمرے میں خاموشی ہے اور باہر رات بہت کالی ہےاونچے اونچے پیڑوں پر سیاہی نے چھاؤنی ڈالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books