aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darj"
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
میں کیا لکھوں کہ جو میرا تمہارا رشتہ ہےوہ عاشقی کی زباں میں کہیں بھی درج نہیں
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
یہ کرنیں درج کرتی ہیںہر اک دھرتی پہ ہونے کا نیا دستور
جو درج ہے ذہن پراسے مٹا ڈالوں
کیا اس نظام کو جاگیر دار بدلے گا؟جو
حاشیوں پر درج ہوتے ہیںاور فٹ نوٹ سے اوپر جھانکنے کی
دنیا کی کسی بھی کتاب میں درج نہیںیہ ساز از خود بجنے لگے اگر
میرے نام کےان گنت نام درج ہیں
میرے احباب کے ناموں میںاکثر درج ہوتا ہے
منی سے پوچھا تھا کسی نے منی تیرے دانت کہاں ہیںاس کی بھولی بھالی باتیں دیکھو بچو درج یہاں ہیں
ڈایری ملیجس کے پہلے صفحے پر درج تھا
ہمارے برتھ سرٹیفیکٹ میں درج کرا دی تھیاپنی زندگی کے لیے ہم
پیار محبت کے کچھ جملے درج کیے اورنیچے اپنا نام بھی لکھا
کوئی نام درج نہیں نا تاریخ میںتاریخ ہمیشہ چن چن کر بری باتوں کا ہی رکارڈ کیوں رکھتی ہے
تھانے دار نے خدا کی رپورٹ درج کرنے سے انکار کر دیامیں عدالت میں پیش ہوا
اس پر جو کچھ درج ہوا تھاآنکھ کے جلتے پانی سے سب راکھ ہوا ہے
ریزہ ریزہ کر چکے ہیںکہاں پہ درج ہے
مگر میں اس کی صورت دیکھ کر حیران ہوتا تھاعجب سی پختگی تھی درج ان معصوم آنکھوں میں
مری خواب رات کے آسمان پہ کوئی ہالۂ نور ہےجو ازل سے تا بہ ابد فضائے فنا میں درج ہے ایسی سطر دوام کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books