aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darja"
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگاکبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
نہیں میں بول سکتا جھوٹ اس درجہ ڈھٹائی سےیہی ہے جرم میرا اور یہی تقصیر مولانا
تیری چاہت میں میں اس درجہ بھی کھو جاتا تھاتیری بینچوں پہ ہی کچھ دیر کو سو جاتا تھا
اتنے یوسف تو نہ تھے مصر کے بازار میں بھیجنس اس درجہ ہے وافر کہ خریدار نہیں
جس کو اس درجہ چاہتا ہوں میںاس میں تیری سی کوئی بات نہیں
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
تمتمائے ہوئے عارض پہ یہ اشکوں کی قطارمجھ سے اس درجہ خفا آپ سے اتنی بیزار
کس درجہ فسوں کار وہ اللہ غنی ہےکیا موجۂ تابندگی و سیم تنی ہے
کہتی ہے رحم کھا کر یوں ایک ماہ طلعتیہ شہری نوجواں تھا کس درجہ خوبصورت
اے مری جاں مجھے اس درجہ شکایت سے نہ دیکھآج تک میں نے ترے حسن کی باتیں کی ہیں
ایک ٹھہراؤ اک تکان ہے تودیکھ کس درجہ دھان پان ہے تو
سو یہ اس کی حکمتمگر وقت اس درجہ سفاک کیوں ہے
لطف گفتار گرمئی آغوشبوسے اس درجہ آتشیں بوسے
میں سوچتا ہوں کہ یہ تیری بے حجاب ہنسی!مزاج زیست سے اس درجہ مختلف کیوں ہے
میں کس درجہ دل دادہ ہوں روسیوں کامجھے اشتراکی تمدن سے کتنی محبت ہے
صدیوں کی غلامی کے ہیں کس درجہ گراں بندکاٹے گی جو یہ بند وہ شمشیر یہی ہے
اس فصل میں اس درجہ رہا بے خود و سرشارمیخانے سے باہر مجھے دیکھا نہ کسی نے
یہاں پہ ہے سب کا ایک درجہ کوئی بھی چھوٹا بڑا نہیں ہےجہاں پہ ہو امتیاز اس کا وہ مے کدہ مے کدہ نہیں ہے
اور اگر عصیاں کی دلدل میں پھنسےاس کا درجہ کم ہو حیوانات سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books