aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darkaar"
زندہ رہنے کے لیے انسان کو کچھ اور بھی درکار ہےاور اس کچھ اور بھی کا تذکرہ بھی جرم ہے
وہی جھکتا ہےجس کو دوسرا درکار ہوتا ہے
قزاق فنا کو تو ہے درکار بہانہتاراج نہ ہو قاسمؔ و سیدؔ کا خزانہ
اچھے عشق کے لیےبہت کچھ درکار ہے
ذوق درکار ہے قطرے کو گہر کرنے میںیہ مئے ناب پر اسرار بھی ہے تیز بھی ہے
درکار ہوا جب بھی مجھے خون زیادہمیں آ گئی اوڑھے ہوئے مذہب کا لبادہ
عشق کو ایک نظر کافی ہےآگہی پہلے سے درکار نہیں
نجم لایا ہوں کہ ترتیب ہو سلک دنداںمہ یک رو بھی تو درکار ہے ابرو کے لئے
روز میک اپ کا چاہیے ساماںاور درکار ہیں لباس بہت
قومی دولت کے خزانے ہوں بھرےخود ہی لے لے جس کو جو درکار ہو
اپنی زندگی کی تجوری سےکچھ پل درکار ہوں گے
حکمرانی کو قلم درکار ہےامن کی ضامن مگر تلوار ہے
ریل گاڑی ریڈیو موٹر جہازاس کی ایجادوں کا قصہ ہے دراز
توند پر ہے ہاتھ اور فاقوں سے حالت زار ہےان کو ایندھن اس جہنم کے لیے درکار ہے
گناہ کے واسطے خلوت ہی تو درکار ہوتی ہے
یہ وہ فصل ہے جس کو پانی ہوا بھی نہیں چاہیےاک فقط بھوک کی تیز بارش کا چھڑکاؤ درکار ہے
پھر خرمن سکوں کو ہیں درکار بجلیاںپھر بے حجاب جلوۂ جانانہ چاہئے
سیدؔ نے نسبتوں کے دعوے تو سچ ہیں لیکناک پہلوئے عمل بھی درکار ہے سخن میں
جنس الفت کی جو درکار خریداری ہےمیٹھا میٹھا سا ذرا درد جگر پیدا کر
اس کو ہے ایک فقط دیکھنے والا درکارطور سے کم تو نہیں جلوۂ جانانۂ دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books