aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-burd"
بچا کے رکھی تھی میں نے امانت طفلیاسے نہ چھین سکی مجھ سے دست برد شباب
کسی کے دست عنایت نے کنج زنداں میںکیا ہے آج عجب دل نواز بند و بست
لب زرد پرکوئی حمد ہے کہ گلہ
دشت بے نخیل میںباد بے لحاظ نے
یہ وہم ہے تو برا نہیں ہےجو خواب سمجھو تو خواب سمجھو
امی جواب دیجئے میرے سوال کاآتا نہیں سمجھ میں کہ یہ کیا ہے ماجرا
اور پھررات کی بساط الٹ گئی
وہ فلاں اک دوست ہے جو آپ کاآپ کو وہ کہتا رہتا ہے برا
کبھی بچپن میں جو پڑھتے تھے پریوں کی کہانی میںپری کوئی طلسماتی اثر سے
میں جس کے ساتھ ہوتا ہوںوہ پہلے ٹھیک ہوتا ہے
چکا چوند زر کی مجھے دشت نابود کی راہ پر ڈال دے گیمگر جب نہ ہو پایا ایسا
باغ تخلیق میںآفرینش کے قرطاس پر
سمندر کی کچھ بوندوں سے بات کیوو بھی اپنے وجود کو لے کر ویاکل ہیں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
لو آ گئے تمہارے دوست پھر قاصد بنعاشق کا حال برا ہے ان کا یہ مجھے بتائے جانا ایسا کب تک چلے گا
گزرنا ہی اگر ٹھہراتو آہستہ سے گزرو
جب وہ غصے میں ہوتی ہے توکچھ بھی کہہ جاتی ہے
اے دوست مرے پاس نہیں لعل و جواہرتو دیکھ کہ کس درجہ ہے سادہ مری پوشاک
لب بیاباں، بوسے بے جاںکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
دوست بولے ہے شے بری سی آمدیکھو کھاتے نہیں گدھے بھی آم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books