aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dastak"
اس لٹے گھر پہ دیا کرتا ہے دستک کوئیآس جو ٹوٹ گئی پھر سے بندھاتا کیوں ہے
میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہےمیں وہ در تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
تیرے گھر کے دروازے پردستک دینے والا
تمہارا دور تھا گھر میں بہار ہنستی تھیابھی تو در پہ فقط رنج و غم کی دستک ہے
دل کے دروازے پرایسے دستک دیتی ہے
کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلاتی تھیںپڑوسن مانگ لے کچھ با خوشی دیتی دلاتی تھیں
ہردے کے دوار پر رہ رہ کے دیتا ہے کوئی دستکبرابر زندگی آواز پر آواز دیتی ہے
دروازے پر جانے کس کی مدھم دستک جاری تھی
اس شام ہی،دروازوں پہ دستک دیں گے!
اک دست حنائی کی دستک سے کھلا دل میںاک رنگ کا دروازہ
دل کی دہلیز پہ دستک کی طرح رہتے تھے اور نایاب رہےکس قدر رنگ تھے جو
لفظوں میں کوئی داستاں قصہ کہانیجو اسے اکثر سناتے تھے
مگر کوئی مسلسل دل پہ اک دستک دیے جاتا تھا کہتا تھا مسافر!اس قدر نا مطمئن رہنے سے کیا ہوگا
اور ہمیں گھر تک چھوڑنے کی ضد کیہم نے دبے پاؤں اونگھتے دروازے پر دستک دی
دروازے پر دھیرے دھیرے دستک دوجب وہ سامنے آئے تو پرنام کرو
بند دروازوں پہ دستک کی صدا گونجے گیدھوپ دہلیز پہ پہنچائے گی مہمانوں کو
وصال رت کی یہ پہلی دستک ہی سرزنش ہےکہ ہجر موسم نے رستے رستے سفر کا آغاز کر دیا ہے
تم نے دروازہ کھٹکھٹایا تھاکس کی دستک تھی کون آیا تھا
میں دروازے پر دستک دیتی ہوںتم سن رہے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books