aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dekhe"
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
اس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کیپھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
ذرا دیکھ اے ساقیٔ لالہ فامسناتی ہے یہ زندگی کا پیام
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میںکسی ستارے کو دیکھ لینا
آؤ کہ آج غور کریں اس سوال پردیکھے تھے ہم نے جو وہ حسیں خواب کیا ہوئے
(انسان جو اب تک زندہ ہے)پھر دیکھے کیسا بچہ ہے
صورت بھی اس کی دیکھ کے منہ کھنچ رہے پرےتصویر اور نقش میں کیا رنگ وہ بھرے
ایسا نہ ہوا، ہر دھارے میںکچھ ان دیکھی منجدھاریں تھیں
ہر اک کے دیکھتے ہی دیکھتے چڑھا پروانوہی ہے آج یہ چھتنار پیڑ پیپل کا
خواب دیکھے تھے جوسب بکھیر جائیں گے
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئیورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
اظہار بے کسی سے ستم ہوگا اور بھیدیکھا ہمیں اداس تو غم ہوگا اور بھی
دیکھویہ وہ لوگ ہیں جن کی آنکھیں
سسکتی سلگتی تڑپتی ہوئیزندگی کو دیکھا ہے
کسی سمے میں دھنش بان کو سنبھالا تھااسی دیار نے دیکھی ہے کرشنؔ کی لیلا
کون آ کر مرے مٹنے کا تماشا دیکھےکس کو فرصت کہ اجڑتی ہوئی دنیا دیکھے
یہ خوان تر و تازہ معری نے جو دیکھاکہنے لگا وہ صاحب غفران و لزومات
میرے چہرے کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیںجیسے اک لاش کی پھیلی ہوئی بے بس آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books