aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dekhnaa"
دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعدرنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گا
اور چپکے سے سرک جاتے ہیں لوگ''دیکھنا یہ ''مفت'' کہتا ہے
زاہد! یہ تیری شوخئ رندانہ دیکھنارحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا
خدایا! یہ ہم لڑکیاںکچی عمروں سے ہی خواب کیوں دیکھنا چاہتی ہیں
زندگی کے جتنے دروازے ہیں مجھ پہ بند ہیںدیکھنا حد نظر سے آگے بڑھ کر دیکھنا بھی جرم ہے
مجھے بھی خواب میں تبدیل کر دے گیاک ایسا خواب جس کا دیکھنا ممکن نہیں تھا
ہر اک کے دیکھتے ہی دیکھتے چڑھا پروانوہی ہے آج یہ چھتنار پیڑ پیپل کا
دیکھو آہستہ چلو اور بھی آہستہ ذرادیکھنا سوچ سنبھل کر ذرا پاؤں رکھنا
دیکھنا جذب محبت کا اثر آج کی راتمیرے شانے پہ ہے اس شوخ کا سر آج کی رات
در زنداں سے دیکھیں یا عروج دار سے دیکھیںتمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گے
ساتھ والے دیکھنا تم سے نہ بڑھ جائیں کہیںجوش ایسا چاہئے ایسی حمیت چاہئے
غور سے دیکھنا بہاروں میںپچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
جگ مگ جگ مگ، رخشاں رخشاںجو دیکھنا چاہے پردیسی
طوفاں بہ دل ہے ہر کوئی دل دار دیکھناگل ہو نہ جائے مشعل رخسار دیکھنا
یہ دیکھنا ہے جو کچھ ہم کو اس میں دیر نہیںبہت ہی جلد بہت ہی شتاب دیکھیں گے
دیکھنا ہو کبھی تو آ جانادرس وہ کس طرح سے دیتے ہیں
چھو کے مت دیکھناہر رنگ اتر جاتا ہے
پنچھیوں نے بھی پچھم کا رستہ لیاخیر جاؤ عزیزو مگر دیکھنا
پاک رکھ اپنی زباں تلمیذ رحمانی ہے توہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو
دیکھنا چاہتی ہیں شہر میں کیا ہوتا ہےمیں ہمیشہ کی طرح ہونٹوں میں سگریٹ کو دبائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books