aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dete"
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہےسب مایا ہے
پھر سلا دیتی ہے اس کو حکمراں کی ساحریجادوئے محمود کی تاثیر سے چشم اياز
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومتپیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسمعلم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد
اک دوجے کو دیکھتے ہیں ہنس دیتے ہیںمیں دونوں سے دور
مفلس کی کچھ نظر نہیں رہتی ہے آن پردیتا ہے اپنی جان وہ ایک ایک نان پر
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
سہانی نرم لویں دیتے ان گنت جگنوگھنی سیاہ خنک پتیوں کے جھرمٹ سے
عمر کاٹ دیتے ہیںعمر کاٹ دیتے ہیں
اور دلوں کے مرثیےاک دوسرے کے نام کر دیتے
بے سبب لوگ کیوں دیتے ہیں مبارک باديںغالباً بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں
ہم نے مانا کہ درد دیتے ہیںراہ میں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
جس سمت بڑھا دیتے ہیں قدمجھک جاتے ہیں شاہوں کے پرچم
یہ کھیل کود کے لمحوں میں ہوتا تھا احساسدعائیں دیتا ہو جیسے مجھے سکوت دوام
ڈنڈا لیکن ہمیں کیا فائدہ پہنچاتا ہےجسم کو دیتا ہے دکھ ذہن کو الجھاتا ہے
بڑی عظیم ہے آدرش کی حفاظت بھیکبھی یہ گل بھی نظر کو فریب دیتے ہیں
کل میرا نیلام کیا تھا غیروں نےآج تو میرے اپنے بیچے دیتے ہیں
اور آسان کر دیتے ہو سفرتمہارے پیر کی انگلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books