aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaanii"
تلوار کا دھنی تھا شجاعت میں فرد تھاپاکیزگی میں جوش محبت میں فرد تھا
ہم دل کے کھرے باتوں کے دھنیمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اور جس صنم کے تن میں جوڑا ہے زعفرانیگلنار یا گلابی یا زرد سرخ دھانی
ہر ایک بن مو سے ابلتی ہے جوانیاٹھتی ہے مسامات سے یوں بھاپ سی دھانی
ادھر نہ دیکھو کہ جو بہادرقلم کے یا تیغ کے دھنی تھے
شاخ گل کی نزاکت ابالی گئینرم بانہوں کے سانچے میں ڈھالی گئی
یہ سندر اور دکھی دھرتییہ دھانی آنچل پورب کا
جہاں سے رات دھانی ہو رہی تھیجہاں دنیا کہانی ہو رہی تھی
ایک اک بچہ گئی ہو علم کا چرچا بڑھےایک اک بچہ دھنی ہو دیس کی سیوا کرے
سلونی سانولی گل رنگ دھانییہاں گم ہو گئی میری جوانی
گھاس پر لہرائے ٹڈوں کی ہری دھانی قبا
سبھی رنگ موسم اڑا لے گیا ہےکوئی دھانی چونری
نشیلی کالی بدلیاں شرابیوں کی ٹولیاںنشہ بڑھاتی دھانی دھانی چیزیاں
پیلے دھانی اندیشوں کیدھنک پہن کے سوتی ہے۔۔۔۔۔۔
ہر طرف اس سے شادمانی ہےہر نظارے کا رنگ دھانی ہے
سارے گاما پا دھانیپورا سپتک بارش میں
فطرت سا سخی تو کوئی نہیںنظروں سا دھنی تو کوئی نہیں
اس کے سر کی ٹوپی لال ہے بوٹ ہیں اس کے کالےکوٹ ہے اس کا رنگ برنگا کرتا اس کا دھانی
ذمہ داری اہم ہے اٹھانی پڑے گیآج دیوار زنداں ڈھانی پڑے گی
بستر پہ مہنگے مہنگے نہ نیند ہو میسراپنے سکوں کی خاطر وارے دھنی جو دھن کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books