aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhalnaa"
بن کے سیماب ہر اک ظرف میں ڈھل جاتی ہےزیست کے آہنی سانچے میں بھی ڈھلنا ہے تجھے
تو ہم بتائیں گےان کے جسموں نے کتنے بچوں کو ڈھالنا ہے
تمہیں سانچے میں ڈھلنا تھاطبیعت کو بدلنا تھا
نرالی جست کرنا ہے نئے رستے پہ چلنا ہےنئے شعلوں میں تپنا ہے نئے سانچے میں ڈھلنا ہے
ڈھالنا چاہے زمیں جس طرح کوئی آسماںجیسے چکر کھا کے نکلے توپ کے منہ سے دھواں
غم کو سانچے میں خوشی کے ڈھالناہر بلا کو مسکرا کر ٹالنا
کس کو آنا ہے یہاں کون یہاں آئے گاشام سے بات بناتے ہوئے دن کا ڈھلنا
مرے الفاظ کا سارا ذخیرہ لٹ چکا ہےشعر کو حرف و ندا میں ڈھالنا
لاکھ آمادۂ سازش ہے یہ شباس شب تیرہ کو ڈھلنا ہوگا
اک لمحے کو تصویر میں ڈھلنا ہے وہ ڈھل جاتا ہے آخروہ نغمہ ہو یا گریہ یا انداز تکلم
مسافران شب غم کی دل دہی کے لئےتمام عمر اسے نور بن کے ڈھلنا ہے
دھڑکنوں کو اک نئی ترتیب میں ڈھالنا ہےبے رحم ساعتوں کو
ہر اک شے کو بالآخر نور کے سانچے میں ڈھلنا ہےہمیں بھی دو قدم اس روشنی کے ساتھ چلنا ہے
کسی سانچے میں ڈھلنا تھا
یہ شمس و قمر کا شب و روز ڈھلناسیاہی کے پردے سے دن کا نکلنا
جانب شہر علم قدموں نے چلنا چاہاضبط سے سرخ ہوئی شام نے ڈھلنا چاہا
جن سینوں نے ان کو دودھ دیا ان سینوں کو بیوپار کیاجس کوکھ میں ان کا جسم ڈھلا اس کوکھ کا کاروبار کیا
نہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میراسو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرا
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books