aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhiime"
کتنی رنگیں ہتھیلیاں چھپ کردھیمے دھیمے کنول جلاتی ہیں
جب جھونکا تیز ہواؤں کاکچھ سوچ کے دھیمے گزرا تھا
وہ دھیمے لہجے والا تھا اور دھیرے سے ہنستا تھاجتنے بھی لوگ ملے ہم کو سچ جانو سب سے اچھا تھا
چلا دھیمے دھیمے سے کچھوے کی چالپہنچتے پہنچتے اسے غار تک شام ہونے لگی
دھیمے سروں میں گنگا یہ گیت گا رہی ہےجمنا بھی اپنے منہ میں یہ گنگنا رہی ہے
بہت دھیمے سروں میں گنگناتی ہےچمکتے زرد پھولوں سے لدی ننھی پہاڑی کے عقب میں
دھیمے دھیمےساری بکھری چیزیں چنتی جائے
کچھ دھیمے دھیمے سے فقرےہونٹوں سے گریزاں رہتے ہیں
چپکے چپکے ہی چٹکنے دو اشاروں کے گلابدھیمے دھیمے ہی سلگنے دو تقاضوں کے الاؤ!
تو وہ چپکے سے میرے پاس آتی ہےاور اپنے دھیمے لہجے میں
کبھی دھیمے کبھی اونچے سروں میں بات کرتیخوشبوؤں میں بس بسا کر
سات رنگوں کا ریشم بکھرنے لگادھیمے دھیمے کئی کھڑکیاں سی کھلیں
اور اپنے دھیمے لہجے میںوہ ساری داستانیں کہہ سناتی ہے
دھیمے دھیمے، زینہ زینہگنگناتی، رقص فرماتی ہوئی
سروں میںدھیمے دھیمے
نرم گلابی ہاتھوں سے مرے بالوں کو سلجھاتی ہےدھیمے سروں میں
چل رہا ہوںبہت دھیمے دھیمے
تمام موسم بکھر رہا ہےکہ دھیمے دھیمے سے آتی شب کا
کچھ کھٹی میٹھی سیدھیمی دھیمی سی
سلگتی دھیمے دھیمےراکھ بنتی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books