aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dho"
مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر''لہو کے داغ تو دامن سے دھو، ہوا سو ہوا
کرتے تھے جب تم اپنی غم خواریدھوئی جاتی تھیں کلفتیں ساری
بس اشک کہوں تو اک آنسوترے گورے گال کو دھو جائے
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
منہ دھو دھا کر ناشتہ کھاؤبستہ لے کر مدرسے جاؤ
پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو!یہ راہیں جب اٹ جائیں گی
مجبور جوانی کےملبوس کو دھو لینا
خواہ ساری عمر اس کے پاؤں دھو دھو کر پئےآدمی سے حق ادا ہوتا ہے کب استاد کا
قوم جب اتفاق کھو بیٹھیاپنی پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھی
منہ دھو کر جب اس نے مڑ کر میری جانب دیکھامجھ کو یہ محسوس ہوا جیسے کوئی بجلی چمکی ہے
بوڑھے ملبے کو ڈھو ڈھو کرتھک جاؤں گا
رنگ و روپ دھو ڈالامیں نے ڈرتے ڈرتے پھر
ہونے دو چراغاں محلوں میں، کیا ہم کو اگر دیوالی ہےمزدور ہیں ہم، مزدور ہیں ہم، مزدور کی دنیا کالی ہے
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
زمین پاک اب ناپاکیوں کو ڈھو نہیں سکتیوطن کی شمع آزادی کبھی گل ہو نہیں سکتی
چارہ گر کی مان لیاور میں نے گرد آلود آنکھوں کو لہو سے دھو لیا
نہا دھو کے کپڑے بدلتے ہوئےاٹھائی کتاب اور چلتے ہوئے
علم و ایماں کی طراوت کا دلوں میں ہے گزاردھو گئے چشمۂ اخلاق سے سینوں کے غبار
حنا کے جادو کو دھو دیا ہےحیات کے پیرہن کو انساں
صبح سویرے نور کے تڑکےمنہ دھو دھا کر ننھے لڑکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books