aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhoke"
ہم کب تک پیت کے دھوکے میںتم کب تک دور جھروکے میں
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
تم دھوکا دینے والی ہو؟ہم دھوکا کھانے والے ہیں
آپس میں چھل اور دھوکے سنسار کی ریتیں ہیںاس پاپ کی نگری میں اجڑی ہوئی پرتیں ہیں
کھو کے جاتا ہے دھوکے جاتا ہےآگ کا کھیل کھیلنے والے
سب جان کے سپنے دیکھتے ہیں سب جان کے دھوکے کھاتے ہیںیہ دیوانے سادہ ہی سہی پر اتنے بھی سادہ نہیں یارو
ہر روز کے دھوکے راہوں میںہر روز جبیں پر رسوائی
کب تلک خوابوں سے دھوکہ کھاؤ گیکب تلک اسکول کے بچوں سے دل بہلاؤ گی
دھوکے سے چھو گئیں جو کہیں سرد انگلیاںبچھو سا ڈنک مارنے لگتی تھیں کھڑکیاں
ہتھیاروں کے ڈھیروں پر جن کا ہے ڈیرامنہ میں شانتی بغل میں بم دھوکے کا پھیرا
آج تک تو نے زخم کھائے ہیںرنگ افشاں گلوں کے دھوکے میں
جسے تمہاری ہنسی تمہارے مکار دلاور تمہاری دھوکے باز ناف میں انڈیل سکوں!
مجھے اس عذاب سے نکال دے بستیری دنیا میں دھوکے فریب اور الزام کیوں ہیں
اس کی نظروں کو دیے جاتے ہیں پیہم دھوکےجیسے بس آنکھ جھپکنے میں وہ اڑ کر آئے
ابھی نیلاہٹیں بادل کے دھوکے میں نہیں آئیںابھی تک ندیاں کہرے کے قبضے میں نہیں آئیں
سو آنکھوں نے ہمیشہلمحوں سے دھوکے کھائے
اے تشنۂ حقیقت دھوکے میں تو نہ آنااک دام پر خطر ہے موج سراب ہستی
تیری آواز کا سرگم کہیں دھوکا تو نہیںدیر تک ذہن سوالات میں الجھا ہی رہا
یہی کاغذ جن سے تمہارے لیے دھوکے اور مستقبل بناتے ہیںچلو اس بھیڑ سے نکلو
دھوکے کی ہر بات بھی جیتیںدشمن کی ہر گھات بھی جیتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books