aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dihaat"
مستی بھری راتیں آتی ہیںدیہات کی کمسن ماہ وشیں
دھات اور پتھر کے بتگوشۂ دیوار میں ہنستے ہوئے!
لہو تھوکتی عورت دھات نہیںچوڑیوں کی چور نہیں
ہر گلی نئی دلہن ہر سڑک حسینہ ہےہر دیہات انگوٹھی ہے ہر نگر نگینہ ہے
اب خوب ہنسے گا دیوانہاب پیلی دھات کی بیماری
سنگ مرمر کے بت، دھات کے آدمیسرد و سنگین عظمت کے پیکر
یہی وہ بد بخت بے ہنر اور بے یقیں ہیں کہ جن کی دیت نہ خوں بہا ہےسو ان کی قربت سے دور رہنا نجات دل کا سبب بنے گا
دیہات کی فضائیں آنکھوں میں پھر رہی ہیںدل میں سما رہی ہے یاد بتان صحرا
دیہات سے جو شہر میں بکروں کو لائے ہیںمعلوم ہو رہا ہے وہ جنت سے آئے ہیں
دھاتوں میں ہے بڑے کام کیبھلا کون سی دھات
اجرت کے بغیر بھی کر لیتا ہوںلیکن اس وقت مجھے بہت دقت ہوتی ہے
یہ دھات ہے بولان کییہ اون چولستان کی
شہر و دیہات کی نعروں سے فضا گونجے گیجلد ٹوٹے گی یہ زنجیر صدا گونجے گی
جس دن کھیتوں کی خاموشیبوجھل دھات کی آوازوں میں کھو جائے گی
ہائے کیا شام تھی وہ شام وہ دیہات کی شاممیری آنکھوں میں دھنک جھول گئی پنگھٹ پر
لیکن اب یہ درخت تو جیسے سنگ سفید کا ہےاس کی شاخیں دودھیا دھات کی ہیں
اداس پاؤں تھک گئےنہ جادوؤں کی بھیڑ تھی نہ لوگ تھے جو دھات کے بنے ہوئے حصار میں گھرے
دھات کے پرزے جو ہیں فرض شناس و ہشیاراے خدا یہ ترے سیاروں کے رکھوالے
آگے سے بھی پیچھے سے بھی کھاتا ہوا دھکےداخل ہوا اک چھوٹے سے ڈبے میں بہ دقت
اڑتے غالیچے تک دیکھوشہروں میں دیہات میں دیکھو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books