aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dikhaa.o"
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
اب تاب نہیں نظارے کی جلوے نہ دکھاؤ رہنے دوخورشید محبت کے رخ سے پردے نہ اٹھاؤ رہنے دو
قوم کو ان سے جو امیدیں تھیںاب جو دیکھا تو سب غلط نکلیں
اور دکھاؤ اپنی مسکراہٹ، ہنسی اور قہقہےتاکہ میں دکھا سکوں سب کو
چلے تھے فخر سے سر اونچا تھاگڑھے تھے حائل کب دیکھا تھا
دعا ہے یہ نیرؔ کی تم نام پاؤاور اس سال میں کچھ نہ کچھ کر دکھاؤ
یہ غفلتوں کا زمانہ نہیں وطن والودکھاؤ جوش عمل غفلتیں مٹا کے چلو
علم کی روشنی دکھاؤ انہیںعلم کیا چیز ہے دکھاؤ انہیں
ان کو میں بسکٹ کھلاؤں گامجھے طوطا دکھاؤ
جھائی کے نشاں اور بڑھتے بالوں کو دکھاتی ہیں
کبھی دیکھا نہیں تم کوہمیشہ سے فقط آواز بن کر میری آنکھوں میں اترتی ہو
دور سے جلوہ دکھاؤ کہ مرا روزہ ہےتم مرے پاس نہ آؤ کہ مرا روزہ ہے
گھڑی کو ڈاکٹر صاحب کے پاس لے جاؤانہیں دکھاؤ اسے اس میں گڑبڑی کیا ہے
کہاں ہو اے مرے در کے گداؤکم از کم اپنی صورت تو دکھاؤ
مجھے دکھاؤ تو میرا چہرہکہ میں بھی جانوں
اچھا سا گڈا دکھاؤ جیرشتہ کوئی اچھا لاؤ جی
وہ کسی زنخے یا ہجڑے سے زیادہ قابل رحم ہوں گیسو ہمیں مت دکھاؤ یہ حسب نسب
نہتے بچوں اور عورتوں کوبہادری کے دکھاؤ جوہر
جوانو کوئی کام کرکے دکھاؤ
جیوگرفی کا ٹیچر جب آویزاں کر دے نقشہہم سے پھر یہ پوچھا جائے ذرا دکھاؤ شملہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books