تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dubaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "dubaa"
نظم
دکھ کا دریا سکھ کا ساگر اس کے دم سے دیکھ لیے
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا چاند اور ابھرا چاند
ابن انشا
نظم
خورشید وہ دیکھو ڈوب گیا ظلمت کا نشاں لہرانے لگا
مہتاب وہ ہلکے بادل سے چاندی کے ورق برسانے لگا