aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duniyaa.e.n"
یہاں سے دوستی کی کتنی تعمیریں اٹھائی ہیںرفاقت کی حیات افروز دنیائیں بسائی ہیں
چھنتی ہوئی نظروں سے جذبات کی دنیائیںبے خوابیاں افسانے مہتاب تمنائیں
کی دھندلی دنیائیں جو سرابوںکا روپ دھارے
کون سی نئی دنیائیں آباد کرنے میں مصروف ہو گئی ہے تواس ہماری دنیا کی جانب بھی پلٹ کر دیکھ
بڑھیں ستاروں کی دنیائیں میرے لینے کواتر کے عرش سے نیچے نظر جو کی میں نے
کہ دنیا خوب صورت ہوکہ جیسی
باجی دنیائیں ہیں سارےہر تارے کی ایک فضا ہے
ایسی ان گنت دنیائیںجن میں سانس لینے والے پاگل جانتے ہیں
اس خیاباں کے عقب میںوہ جو پر اسرار دنیائیں بسی ہیں
جیسے ہنسی اور خوشیاور رنگ برنگی دنیا
یہ دنیا خواب کی دنیا پہ سبقت لے گئی ہےفسانوں سے فزوں تر زندگی ہے
جنگل اور صحرا وادیاں گھاٹیاںاتھاہ سمندر اور ان میں آباد دنیائیں
ی تک پڑھی ہوئی ساری کتابیںدیکھی ہوئی تمام دنیا بلکہ دنیائیں
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
سب سونا روپا لے جائےسب دنیا، دنیا لے جائے
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books