aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "edition"
جن کے کچھ نئے ایڈیشن آئے ہیںمیر و غالب کے شعروں کی کچھ شرحیں
جائیں وہ پنکھے کی ہوا سےسیاہی رہ جاتی ہے سینے میں ادیبوں کے لکھے جملوں کی
کہ روسی ادیبوں کی سر چشمہ گاہوں کو میں دیکھنا چاہتا ہوں''وہ پرودرۂ عشوہ بازی
وہی تو ہم ہیں جو لٹ چکے ہیں حفیظ راہوں پہ لٹنے والےاسی فلک کی سیہ زمیں پر جہاں پہ لرزاں ہیں شور نالہ سے عادلوں کی سنہری کڑیاں
جب خوں کا کفن پہن لیا تواڑتیں صلیبیں نوحہ خواں تھیں
فسانہ در فسانہ بات کوئی منجمد ہےاموشن قید ہیں لاکھوں طرح کے
مجھے خطرہ ہے شاعر اور دانشور ادیبوں سےمجھے نقاد سے خطرہ محقق سے مجھے خطرہ
کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کا
یہ ہے تہذیب کی دیوی یہ ادیبوں کی زباںبے ادب کیسے بھلا جانیں گے شان اردو
چھاؤں ہاتھ رکھے چل رہی ہےچیختی ایڑیوں پر کڑکڑاتی ہڈیاں گاڑے ہوئے
یہ پاگل پن کی دنیا وحشتوں کی گھور تاریکییہ میری روح کے اندر بدلتی عادتوں کا غم
آپشن ایجاد ہو چکے ہیںرات کے چور اندھیرے میں
میری بیٹیتو نے ایڈیسن کے بلب کے زمانہ
یہ کیسی بے نیازی ہےکہ جلتی ایڑیوں کی سسکیاں سن کر بھی بادل چپ رہا ہے
میں نے کہا کہ چند ادیبوں کا نام لیںاپنی ڈگر بنا کے جو چلتے ہیں آج کل
یہ عادت ہماری بھی کبھی نہیں تھیمری عادتوں میں یہ سب نہیں تھے
ذرا ایڈیسن کی روح سے پوچھواس کے بلب خواب گاہ اور مردہ خانے میں بہ یک وقت کیوں روشن ہوتے ہیں
گندی گالیوں اور بوٹوں کیبھاری ایڑیوں کے ساتھ
میں اک نشیڑیجو زندگی کے نشہ میں دھت تھا
کسی دراز میں پڑی ہوں گیمیری آنکھوں سے لپٹی روغنی پتلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books