aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtimaam"
آگ اور خون آج بخشے گیبھوک اور احتیاج کل دے گی
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
حسن ہو جائے گا جب اوروں کا وقف خاص و عامدیدنی ہوگا ترے خلوت کدے کا اہتمام
جانا گیا نہ مجھ کو کبھی میرے نام سےرشتوں میں مجھ کو باندھا گیا اہتمام سے
فاقہ کشوں کے خون میں ہے جوش انتقامسرمایہ کے فریب جہاں پروری کی خیر
با ادب با نصیب ہوتا ہےتم بزرگوں کا احترام کرو
اہتمام زندگی جس میں بطور خاص ہوآسماں جس کا محبت ہو زمیں اخلاص ہو
میرے ذمہ گھر کی زیبائش کا سارا اہتمامہے مری تحویل میں تیرے کچن تک کا نظام
چھپ گیا خورشید تاباں آئی دیوالی کی شامہر طرف جشن چراغاں کا ہے کیسا اہتمام
پڑھا مشاعرہ شاعر نے اہتمام کے ساتھغزل سنائی ترنم کی دھوم دھام کے ساتھ
ہو رہے ہیں رات کے دیوں کے ہر سو اہتمامصبح سے جلوہ نما ہے آج دیوالی کی شام
وہ عزم ہو کہ جسے زندگی سلام کرےقدم قدم پہ سکوں جشن اہتمام کرے
جراحتوں نے کیا اہتمام لالہ و گلبہار رفتہ کو سرو و سمن کی یاد آئی
نہ ہو سکے گا کبھی محترم جہاں میں توجو تیرے دل میں نہیں احترام آزادی
مختلف ممتاز عہدوں سے ہوا جو سرفرازدور خدمت بھی گزارا جس نے با صد احتشام
اہتمام ذوق تر جاتا رہاچشمۂ وہم و گماں
لیا ہے کتنے بہشتوں سے انتقام نہ پوچھگلوں کے دام خریدے ہیں کتنے برق و شرار
سموم تیز ہے موج صبا کو عام کروخزاں کے رخ کو پلٹنے کا اہتمام کرو
کوئی اہتمام کرتے ہیںکہیں سے موت کے کنکر
خوشبو کا اہتمام کہاں سے کرتےبدبو ہمیں زیادہ پر تپاکی سے ملی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books